the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 مرکزی وزیر اقلیتی امور ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورۂ سعودی عرب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے بیچ تعلقات کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ وزیر اعظم کے حالیہ دورے نے در حقیقت ایک ایسے ملک سے ہمارے تعلقات کی میں وسعت پیدا کی ہے جو خلیجی خطے



میں ہمارا ایک اہم شریک رہا ہے۔
انہوں نے آگے کہا کہ تجارت اور سرمایہ کاری، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، دہشت گردی اور تحفظ کے نقطۂ نظر سے وزیر اعظم کے دورے کی کامیابیوں کو سیاسی وابستگیوں سے اوپر اٹھ کر سراہا جانا چاہیے تھا لیکن افسوسناک بات ہے کہ اپوزیشن تنگ نظری کا ثبوت دیتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کر رہا ہے جو ملک کے مفاد کے خلاف ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.